دل لبنانی متاثرین کیلئے غمگین ہے، مہوش حیات

ہفتہ 8 اگست 2020 14:04

دل لبنانی متاثرین کیلئے غمگین ہے، مہوش حیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ میرا دل لبنان میں دھماکوں سے متاثر ہونے والے تمام لوگوں کے لیے غمگین ہے۔

(جاری ہے)

مہوش حیات نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لبنان کے دارلحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیروت سے آنے والی ہر فوٹیج افسردہ کر دیتی ہے اور میرا دل ان تمام لوگوں کے لیے غمگین ہے۔

وقت اشاعت : 08/08/2020 - 14:04:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :