ویب سیریز’ چڑیل ‘حقیقی زندگی کے بہت قریب ہے، ثروت گیلانی

ہفتہ 8 اگست 2020 14:23

ویب سیریز’ چڑیل ‘حقیقی زندگی کے بہت قریب ہے، ثروت گیلانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2020ء) معروف اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ ویب سیریز ’چڑیل‘ حقیقی زندگی کے بہت قریب ہے۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغٖ سے بات کرتے ہوئے ادکارہ نے بتایا کہ یہ ویب سیریز خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کو جدید انداز میں اجاگر کرنے کے عزم سے بنائی گئی ہے۔ واضع رہے کہ اداکارہ ثروت گیلانی ویب سیریز ’چڑیل‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/08/2020 - 14:23:57

Rlated Stars :