محب مرزا سے علیحدگی اختیار کرنے والی اداکارہ آمنہ شیخ نے شادی کر لی
اداکارہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر کے ذریعے شادی کی تصدیق کی گئی، ساتھی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات دینے کا سلسلہ جاری
محمد علی ہفتہ 8 اگست 2020 20:32
(جاری ہے)
اداکارہ کی جانب سے شادی کی انگھوٹھیوں کی تصویر شیئر کی گئی، جس پر ان کے ساتھی فنکاروں اور فنکاراوں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ تاہم ابھی یہ معلوم نہیں کہ آمنہ شیخ کے شوہر کون ہے۔ واضح رہے کہ آمنہ شیخ نے اداکار محب مرزا سے 14 سال کی شادی کے بعد طلاق لے لی تھی۔ آمنہ شیخ اور محب مرزا کی علیحدگی گزشتہ برس ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ آمنہ علیحدگی کے بعد سے اپنی بیٹی اور فیملی کے ساتھ امریکہ مقیم ہیں۔واضح رہے محب مرزا اور آمنہ شیخ کی شادی 2005 میں ہوئی تھی جو 14 سال برقرار رہی اور دونوں کی ایک ہی بیٹی میسا مرزا ہے۔
وقت اشاعت : 08/08/2020 - 20:32:57
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Daniel Craig
Sami Shah
Mary Elizabeth Winstead
Sanaa Lathan
Khushboo
Bruce Willis
Ashir Azeem
Sam Claflin
Armaan Kohli
Barbara Eden
Sarmad Sehbai
Candace Cameron Bure
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی