الیزے گبول نے کینسر کے مریضوں کو اپنے بال عطیہ کر دیئے

پیر 10 اگست 2020 00:50

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) معروف ادکارہ الیزی گبول نے کینسر کے مریضوں کی فلاح کے لیے اپنے بالوں کا عطیہ کر دیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ہیر ٹو پاکستان نامی تنظیم کو اپنے بالوں کا عطیہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ کسی کی مدد کرنا ایک حیرت انگیز احساس ہے۔ واضع رہے کہ یہ حیرت انگیز تنظیم مریضوں کے تعاون کا ایک پروگرام ہے جس کا مقصد عوام سے بالوں کے عطیات جمع کرنا ہے تاکہ کینسر میں مبتلا خواتین کے لئے وگ تیار کی جاسکے۔

وقت اشاعت : 10/08/2020 - 00:50:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :