صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی میوزک وڈیو 11اگست کو ریلیز ہوگی

پیر 10 اگست 2020 00:50

اسلام آباد۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) معروف اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کے گانے قلب کی میوزک وڈیو 11اگست کو ریلیز ہوگی۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے اپنے انسٹاگرام پر آنے والی میوزک وڈیو کی تصاویر شائع کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی وڈیو قلب 11اگست کو ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 10/08/2020 - 00:50:09