مثبت رہ کر ان لوگوں کی کوشش ناکام بنائیں جو آپ کو پریشان کرنا چاہتے ہیں، ژالے سرحدی

پیر 10 اگست 2020 11:59

مثبت رہ کر ان لوگوں کی کوشش ناکام بنائیں جو آپ کو پریشان کرنا چاہتے ہیں، ژالے سرحدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ مثبت رویہ آپ کے مسائل کو حل نہیں کر سکتا لیکن ان لوگوں کی کوشش کو ناکام ضرور بنا سکتا ہے جو آپ کو پریشان کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہمشیہ مثبت رہیں اور پریشان کرنے والوں کی اس خواہش کو کبھی پورا نہ ہونے دیں جن کو آپ کی پریشانی خوشی دیتی ہے ۔

وقت اشاعت : 10/08/2020 - 11:59:48

Rlated Stars :