آنکھیں دل کا آئنیہ ہوتی ہیں، عائشہ عمر

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آنکھیں دل کا آئنیہ ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی کے دل کا حال اس کی آنکھوں کے ذریعے سے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنکھیں بھی بولتی ہیں بس ان کی باتیں سمجھنے والا ہو۔
وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:49