حسن شہریار یسین نے ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) ڈیزائنر حسن شہریار یسین المعروف ایچ ایس وائے نے ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔

(جاری ہے)

انجم شہزاد کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ میںحسن شہریار یسین، مایا علی کے ساتھ دکھائی دیں گے۔ڈرامہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:49