میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) اداکارہ میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے فٹنس ٹرینر اور انسٹریکٹر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ جم دوبارہ سے کھل گئی ہیں اور اب دوبارہ سے وہ جم جوائن کر سکیں گی۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :