سنیتا مارشل کوبنیتا ڈیوڈ کی یاد ستانے لگی

منگل 11 اگست 2020 09:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) اداکارہ وماڈل سنیتا مارشل کو اپنی کزن اور اداکارہ بنیتا ڈیوڈ کی یاد ستانے لگی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر بنیتا ڈیوڈ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں بہت یاد کرتی ہیں اور انہیںاس دن کا بے صبری سے انتطار ہے جب وہ دوبارہ ان سے ملیں گی ۔ سنیتا مارشل ڈرامہ سیریل’’اولاد‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 09:20:50