کوئی بھی آپ کے ساتھ برا نہیں کر سکتا جب تک آپ خود نہ چاہیں، شہزین راحت

بدھ 12 اگست 2020 09:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ شہزین راحت نے کہا ہے کہ کوئی بھی آپ کے اس وقت تک ساتھ بُرا نہیں کر سکتا جب تک آپ خود نہ چاہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ انسان کو ہمیشہ مضبوط اور پر اعتماد رہنا چاہیے تو کوئی بھی آپ کے ساتھ برا نہیں کر سکتا ۔انہوں نے کہا کہ جس لمحے آپ کمزور پڑیں گے لوگ آپ کے ساتھ اس پل ہی کھیل جائیں گے اس لیے مضبوط رہیں اور کسی کو خود کے ساتھ کھیلنے کا موقع نہ دیں۔

وقت اشاعت : 12/08/2020 - 09:05:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :