نیوپنجابی بولیاں ” چٹے کبوتر “نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

باؤ اصغر کی لکھی نیو” بولیاں“ کو طاہر محمود گجراتی اور زیرک خان نے گایا ہے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 12 اگست 2020 10:56

نیوپنجابی بولیاں ” چٹے کبوتر “نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2020ء) نیوپنجابی بولیاں ” چٹے کبوتر “نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق معروف سنگر طاہر محمود گجراتی اور زیرک خان کی آواز میں نیو پنجابی بولیا ں”چٹے کبوتر “سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوپ چینل پر گزشتہ روز ریلیز ہوئی ،جن کو بے پنا مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ،نیو پنجابی بولیاں”چٹے کبوتر“کی خوبصورت شاعری معروف شاعر باؤ اصغر علی نے کی آڈیو ریکارنگ لالا جی گلشن سٹوڈیو میں کی گئی جبکہ ویڈیو نوید چوہدری نے بنائی ، سنگر طاہر محمود گجراتی اور زیرک خان کا کہنا ہے کہ نیو بولیاں کی مقبولیت نے حوصلہ بلند کیا ہے جلد ہی ایک اور ڈیوٹ پنجابی آئٹم ریکارڈ کروائینگے۔
وقت اشاعت : 12/08/2020 - 10:56:50

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :