ڈرامہ سیریل’’پریم گلی‘‘ کا ٹیزر جاری

بدھ 12 اگست 2020 11:26

ڈرامہ سیریل’’پریم گلی‘‘ کا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) ڈرامہ سیریل’’پریم گلی‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔قاسم علی مرید کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے ’’پریم گلی‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اداکارہ سوہائے علی ابڑو ، فرحان سعید، انوشے عباسی، شمیم ہلالے، صباء حمید دکھائی دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی فائزہ افتخار نے لکھی ہے جو 17اگست کو نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 12/08/2020 - 11:26:51

Rlated Stars :