ہالی وڈ سلبرٹی سیمن کوول بائے سائیکل حادثے میں اپنی کمر تڑوا بیٹھے

بدھ 12 اگست 2020 12:01

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) امریکی کے معروف میوزک شو ’’امریکن گاٹ ٹیلنٹ ‘‘اور ’’امریکن آئیڈل‘‘کے جج اور سلبرٹی سیمن کوول بائے سائیکل حادثے میں اپنی کمر تڑوا بیٹھے۔

(جاری ہے)

سیمن کوول جن کو ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے میلابو میں اپنے گھر کے قریب اپنی نئی الیکٹرک بائے سائیکل کو تجرباتی طور چلا رہے تھے کہ انہیں حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں ان کی کمر پر ضربات آئیں ہیں،ان کے ترجمان کے مطابق ان کی سرجری کر دی گئی ہے اور وہ روبصحت ہیں۔

وقت اشاعت : 12/08/2020 - 12:01:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :