مشال خان نے کام کو اپنی خوشی کی وجہ قرار دے دیا

جمعرات 13 اگست 2020 15:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ مشال خان نے اپنے کام کو اپنی خوشی کی وجہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ کام کے لیے سیٹ پر موجود ہوتی ہیں تو انہیں بہت خوشی ہوتی ہے ۔

(جاری ہے)

مشال خان ڈرامہ سیریل’’دکھاوا‘‘ اور ’’تھوڑا سا حق‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 13/08/2020 - 15:58:51