انسان کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتا ہے، احمد حسن

جمعرات 13 اگست 2020 16:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکار احمد حسن نے کہا ہے کہ انسان کامیابی سے زیادہ ناکامی سے سیکھتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ناکامی انسان کو بہت بڑے بڑے سبق سیکھا جاتی ہے اور بہت سے ایسے لوگوں کو بھی بے نقاب کرتی ہے جنہیںانسان اپنا ہمدرد اور خیر خواہ سمجھتا ہے۔

وقت اشاعت : 13/08/2020 - 16:02:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :