- Home
- شوبز
- مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے کے مقدمہ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست ..
مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے کے مقدمہ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی 25 اگست تک عبوری ضمانت منظور
ہفتہ 15 اگست 2020 12:57
(جاری ہے)
ملزمان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ وزیراعلی پنجاب بھی معاملے کی تحقیقات کا حکم دے چکے ہیں جبکہ ملزم بلال سعید سوشل میڈیا پر وزیر خان مسجد کے معاملے پر غیر مشروط معافی بھی مانگ چکے ہیں، ملزمان کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ مقدمہ 17 دن کی تاخیر سے درج کیا گیا اور تمام الزامات بے بنیا ہیں، لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ عبوری ضمانت منظور کی جائے،عدالت نے ملزمان کو تفتیش میں شامل ہونے کا حکم دیتے ہوئی25 اگست کو تھانہ اکبری گیٹ پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر، گلوکار بلال سعید کے خلاف دو روز قبل پولیس نے مقامی وکیل فرحت منظور چانڈیو کی طرف سے درخواست اور عدالتی حکم پر مقدمہ درج کیا تھا۔ پولیس تھانہ اور عدالت میں دائر درخواست میں درخواستگزار سردار فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا تھا کہ اندرون شہر لاہور کی تاریخی حیثیت کی حامل مسجد وزیر خان میں بلال سعید اور صبا قمر پر گانے کی عکسبندی کی گئی، جس سے مسجد کا تقدس پامال ہوا، درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ مسجد کی توہین اور مسجد کے تقدس کو پامال کرنے کی پوسٹیں سوشل میڈیا پر بھی شئیر کی گئی ہیں، مسجد کے اندر ڈانس اور گانا عکسبند کرکے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی، درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ صبا قمر، بلال سعید، لائن پروڈیوسر احمد وقاص اور محکمہ اوقاف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Yasir Nawaz Baloch
Emily Osment
Sonya Jehan
Peter Facinelli
Evangeline Lilly
Ayushmann Khurrana
Halle Berry
Behroze Sabzwari
Elle Fanning
Mary Steenburgen
Rowan Blanchard
Mohib Mirza
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف