اداکارعامر خان نے میرا ہیئر سٹائل نقل کیا ہے، عمیر رانا کادعویٰ

جمعہ 21 اگست 2020 10:36

اداکارعامر خان نے میرا ہیئر سٹائل نقل کیا ہے، عمیر رانا کادعویٰ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2020ء) اداکار عمیر رانا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ اداکار عامر خان نے ان کا ہیئر سٹائل کاپی کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران کہا کہ بالی وڈ اداکار عامر خان نے ان کے ہیئر سٹائل کی نقل کی ہے اور ان کو یہ اچھا بھی لگا ہے ۔ عمیر رانا نے ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے ‘‘میں سرور کا کردار ادا کیا۔ ڈرامے میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔

وقت اشاعت : 21/08/2020 - 10:36:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :