اداکارصلہ حسین نے ڈیفنس میں ذاتی گھر خرید لیا

جمعرات 26 دسمبر 2013 12:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26دسمبر 2013ء) اداکارہ صلہ حسین نے ڈیفنس میں ذاتی گھر خرید لیا جہاں وہ شفٹ بھی ہوگئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ صلہ حسین نے شادی کے بعد شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ۔

(جاری ہے)

تاہم اب انہوں نے ڈیفنس میں اپنا ذاتی گھر خریدا ہے اور اسکی تزئین و آرائش کے بعد وہ وہاں شفٹ بھی ہو گئی ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/12/2013 - 12:47:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :