سمیع خان اور سونیا حسین کا فیس بک لائیو سیشن کا انعقاد

ہفتہ 22 اگست 2020 13:22

سمیع خان اور سونیا حسین کا فیس بک لائیو سیشن کا انعقاد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2020ء) معروف اداکار سمیع خان اور سونیا حسین نے اپنے نئے ڈرامے کے بارے میں بات کرنے کے لیے فیس بک لائیو سیشن کا انعقاد کیا ۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سمیع خان اور سونیا حسین کا نیا ڈرامہ سراب حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے اوراس ڈرامے میں بنیادی طور پر شیزوفرینیا میں مبتلا ایک لڑکیکی کہانی بیان کی گئی ہے۔فیس بک پرلائیوسیشن کے دوران انہوں نے اپنے ڈرامے کے بارے میں بات کی اور مختلف تجربات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری کو ایک مناسب صنعت کے طور پر قبول کرنے کی ضرورت ہے۔

وقت اشاعت : 22/08/2020 - 13:22:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :