میری تمام تر وجہ ہسپتال کی تعمیر پر ہے‘اداکارہ میرا

جمعہ 27 دسمبر 2013 12:46

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27دسمبر 2013ء) معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میری تمام تر وجہ ہسپتال کی تعمیر پر ہے‘میں نے فلمسازوں کو ایڈوانس کی رقم واپس کر دی ہے‘زمین ملتے ہی ہسپتال کی تعمیر شروع کر دی جائے گی‘ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا-انہوں نے کہا کہ میرے ہسپتال میں صحافیوں اورفنکاروں کی فیملیوں کے علکل کے لیے دوخصوصی وارڈز بنائے جائینگے۔

ماضی کی معروف اداکارہ وہدایتکارہ شمیم آراء کا علکل بھی میرے ہی اسپتال میں مفت کیکلائے گا۔

(جاری ہے)

جہاں تک بات وینا ملک کی شادی کی ہے تومجھے نہیں پتہ کہ وہ اس سے پہلے کتنی شادیاں کرچکی ہے۔ اگروینا ملک نے شادی کرلی ہے تومیری نیک تمنائیں اس کے ساتھ ہے۔ان خیالات کااظہارمیرانے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ اب میری تمام توجہ اسپتال کی تعمیر پرمرکوز ہے۔ میں نے فلمسازوں کو ایڈوانس کی رقم 18لاکھ روپے واپس کردیے ہیں۔ مجھے گورنرپنجاب کی طرف سے اسپتال بنانے کے لیے اراضی کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے جس کی وجہ سے امید ہے کہ جلد ہی اسپتال کی تعمیرکاکام شروع کردیکلائے گا۔

وقت اشاعت : 27/12/2013 - 12:46:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :