بلیک کافی بہت پسند ہے، شہروز سبزواری

پیر 24 اگست 2020 11:35

بلیک کافی بہت پسند ہے، شہروز سبزواری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2020ء) اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ انہیں بلیک کافی بہت پسند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے بلیک کافی نہیں پی تو سمجھیں آپ نے کافی ہی نہیں پی کیونکہ جو مزہ بلیک کافی میں ہے وہ کسی میں نہیں۔

(جاری ہے)

شہروز سبزواری ان دنوں ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/08/2020 - 11:35:29

Rlated Stars :