حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑگئی
میرے بیان کا غلط مطلب نکالا گیا اور وائرل کردیا گیا،ژالے سرحدی کی وضاحت
پیر 24 اگست 2020 13:58
(جاری ہے)
میں اس معاملے میں مکمل طور پر یاسر حسین کے ساتھ ہوں۔سوشل میڈیا پر ژالے سرحدی کو یہ بیان دینے کے لیے بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد انہیں اپنے اس بیان کی وضاحت دینی پڑگئی۔
ڑالے سرحدی نے اپنے یوٹیوب چینل ’’ژالے ٹاکس‘‘ میں وضاحت دیتے ہوئے کہا ابھی حال ہی میں نے ایک انٹرویو دیا تھا جس میں میں نے کہا کہ ہمارے منہ پر چماٹ ہے اگر ہم کسی باہر کی اداکارہ کو اپنے ملک کے برانڈز کا ایمبیسیڈر بنائیں۔ژالے سرحدی نے کہا میرے اس بیان کو سرخی بنالیا گیا اور یہی سرخی وائرل کردی گئی لیکن میری پوری بات کو کسی نے بھی نہیں سنا کہ میں نے ایسا کیوں کہا تھا۔ژالے سرحدی نے چماٹ والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ’’چماٹ اس لیے تھا کیونکہ ہم لوگ اپنے فنکاروں کو ترجیح نہیں دیتے اور غیر ملک کے فنکاروں کو اور ان کے ڈراموں کو ترجیح دیتے ہیں حالانکہ ان لوگوں کو دنیا بھر میں پہلے سے ہی پہچانا جاتا ہے اور ظاہر سی بات ہے عوام کو بھی وہی پسند آرہے ہوتے ہیں۔لہذا میں نے کسی اور پر یا باہر کے فنکاروں پر تنقید نہیں کی تھی بلکہ اپنے اوپر تنقید کی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکال کر اسے وائرل کردیا گیا لہذا آپ نے کہانی پوری پڑھی ہوتی تو یہ اسٹوری کبھی بھی وائرل نہیں ہوتی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehreen Raheel
julia michaels
Dove Cameron
Maya Ali
Ashley Johnson
Liana Liberato
Arnold Schwarzenegger
Ethan Hawke
Shilpa shinde
Ali Abbas Zafar
Judy Greer
Corey Stoll
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف