ثناء جاوید کا بہن حناء جاوید کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار

بدھ 26 اگست 2020 11:26

ثناء جاوید کا بہن حناء جاوید کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) اداکارہ ثناء جاوید نے بہن حناء جاوید کی سالگرہ پر نیک تمنائوں کا اظہار کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی بہن کو دنیا کی تمام خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔

(جاری ہے)

حناء جاوید نے ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھاجبکہ ثناء جاوید ڈرامہ سیریل’’ڈنک‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

وقت اشاعت : 26/08/2020 - 11:26:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :