بریٹنی سپیئر کی ڈانس وڈیو جاری

بدھ 26 اگست 2020 11:34

بریٹنی سپیئر کی ڈانس وڈیو جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) امریکی گلوکارہ بریٹنی سپیئر نے ڈانس وڈیو جاری کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ڈانس وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈانس ان کے لیے ایک ورک آئوٹ بھی ہے جسے کر کے انہیں بہت خوشی اور سکون ملتا ہے۔

(جاری ہے)

بریٹنی سپیئر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد26.1ملین ہے۔

وقت اشاعت : 26/08/2020 - 11:34:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :