جیک ریان سیریز کی نئی فلم ”شیڈو ریکروٹ“ کا ٹریلر جاری

منگل 31 دسمبر 2013 12:25

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31دسمبر 2013ء) فلم”جیک ریان“ سیریز کی پانچویں فلم ہے جس میں اداکار کرس پائن نے جیک کا کردار ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک کیس پر کام کرتے ہوئے اچانک روس کے منصوبے کا علم ہوتا ہے جسکے تحت امریکا میں دہشتگردی کی کارروائی کی جانا تھی تاکہ اسکی معیشت کو نقصان پہنچایا جا سکے۔ فلم میں کیون کوسٹنر، کینیتھ برنا اور کیرا نائٹلے نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ فلم 17 جنوری کو ریلزی کی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 31/12/2013 - 12:25:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :