اداکارہ وماڈل جویریہ عباسی مارننگ شو کی میزبانی کیلئے لاہور شفٹ ہو گئیں
بدھ 1 جنوری 2014 13:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ میری کوشش ہو گی کہ میں روایتی اور بے ہنگم موضوعات سے ہٹ کر ناظرین کو معلوماتی اور دلچسپ انٹرٹینمنٹ مہیا کروں۔ جویریہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ لاہور سے دو سیریلز بھی کر رہی ہیں کیونکہ ڈرامہ ہی میری اصل پہچان ہے ۔ ان کا مز اپنا ذاتی پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا بھی ارادہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک بین الاقوامی معیار کی فلم کے لیے بھی مجھے آفرز آئی ہے۔ جس پر غور کیا جارہا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Adnan Malik
Moin Akhter
Hasan Jahangir
Afzal Khan
Michelle Gomez
Odette Annable
Anthony Russo
Gurdas Maan
Laiba khan
Mandana Karimi
Arshad Mehmood
Arisha Razi
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی