صدف کنول27برس کی ہو گئیں

پیر 31 اگست 2020 13:15

صدف کنول27برس کی ہو گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) اداکارہ صدف کنول27برس کی ہو گئیں۔ 2017ء سے فلم’’بالوماہی‘‘ سے اداکاری لے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ صدف کنول 27برس کی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی27ویں سالگرہ شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ منائی۔ اس موقع پر بنائی گئی تصاویر بھی سوشل میڈیا پرشیئر کیں۔ صدف کنول ٹیلی فلم’’گھر کے نہ گھاٹ کے‘‘ میں دکھائی دی تھیں جس میں ان کی اداکاری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

وقت اشاعت : 31/08/2020 - 13:15:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :