میکال ذوالفقاربہترین دوست ہیں، مشال خان

پیر 31 اگست 2020 13:42

میکال ذوالفقاربہترین دوست ہیں، مشال خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2020ء) اداکارہ مشال خان نے کہا کہ میکال ذوالفقار ان کے بہترین دوست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ وہ لوگ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں جن کے ساتھ اداکار ان کے بہترین دوست ہوتے ہیں اور وہ ان خوش قسمت لوگوں میں شامل ہیں کیونکہ میکال ذوالفقار ان کے بہترین دوست ہیں۔

(جاری ہے)

مشال خان اور میکال ذوالفقار ڈرامہ سیریل’’ماسی اور میرا‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 31/08/2020 - 13:42:15

Rlated Stars :