فضا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ

منگل 1 ستمبر 2020 11:36

فضا علی کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2020ء) اداکارہ فضا علی نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ انہوں نے فوٹو شوٹ میں سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔ ان کے اس فوٹو شوٹ کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 01/09/2020 - 11:36:34

Rlated Stars :