نادیہ جمیل ’’چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر بیورو‘‘ کی خیر سگالی سفیر مقرر

منگل 1 ستمبر 2020 11:36

نادیہ جمیل ’’چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر بیورو‘‘ کی خیر سگالی سفیر مقرر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2020ء) اداکارہ نادیہ جمیل ’’چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیر بیورو‘‘ کی خیر سگالی سفیر مقرر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

چیئرپرسن سارہ احمد نے نادیہ جمیل کو خیر سگالی سفیر مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جب نادیہ جمیل کینسر کے عارضہ میں مبتلا ہوئی تھیں تو سارہ احمد نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور پیغام جاری کیا تھا۔

وقت اشاعت : 01/09/2020 - 11:36:34

Rlated Stars :