فلم”مپٹس -دی موسٹ وانٹِڈ“کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 13:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) والٹ ڈزنی پکچرز کی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم”مپٹس -دی موسٹ وانٹِڈ“کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں سبز مینڈک نئے سال کو پْر جوش انداز میں خوش آمدید کہتا نظر آرہا ہے۔
(جاری ہے)
جیمز بوبن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سبز رنگ کے ایسے مینڈک کے گِرد گھومتی ہے جو مجرموں کی تلاش اور خاتمے کیلئے اپنے ساتھیوں سمیت دنیا کے دورے پر نکل پڑتاہے ۔
ڈیوڈ ہوبر مین اور ٹوڈ لیبر مین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس ایڈونچر اور کامیڈی فلم میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے لیے رِکی گئیر وائس،ٹے بورل اور ٹینافے سمیت دیگر کی آوازوں میں ڈائیلاگ ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت بننے والی یہ فلم رواں برس 21 مارچ کوسینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Evangeline Lilly
Dianna Agron
Esha Gupta
JoAnna Garcia Swisher
Joan Collins
amrita singh
Adeel Hussain
Imran Ashraf
Bethany Joy Lenz
Lily James
Joaquin Phoenix
Simon Pegg
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی