دی امیزنگ سپائیڈر مین 2 کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم دی امیزنگ سپائیڈر مین 2 کا نیا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا۔نئے ٹیزر ٹریلر میں نیویارک کا ٹائم سکوائر دکھایا گیا ہے جہاں فلم کے ولن کو تباہی پھیلانے سے روکنے کے لیے سپائیڈر مین زمین پر پہنچتا ہے۔
(جاری ہے)
مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت سپائیڈر مین اور ایما سٹون بحیثیت گیون اسٹیسی اپنے سابقہ کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ کولمبیا پکچرز کے تحت فلم رواں سال 2 مئی کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
guru randhawa
A Nayyar
Abida baig
julia michaels
Zebunnisa Bangash
Deborah Ann Woll
Ranbir Kapoor
Shruti Haasan
Hayley Atwell
Mahie Gill
Elisabeth Shue
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی