اداکارہ و ماڈل ناہید شبیر کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 4 جنوری 2014 12:59

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) اداکارہ و ماڈل ناہید شبیر کل ( سوموار ) کو اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ناہید شبیر 6جنوری 1984ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ٹیلی ویژن کے پروگراموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری شروع کر دی ۔ انہوں نے تقریباً ًہر معروف اور مشہور ڈائریکٹر کے ساتھ کام کیا ۔ ناہید شبیر کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی ۔

وقت اشاعت : 04/01/2014 - 12:59:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :