ْ زندگی میں آنے والی مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا بہادری سے مقابلہ کریں، نادیہ جمیل

جمعرات 3 ستمبر 2020 11:53

ْ زندگی میں آنے والی مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا بہادری سے مقابلہ کریں، نادیہ جمیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2020ء) اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ زندگی میں آنے والی مشکلات سے گھبرانے کی بجائے اس کا بہادری سے مقابلہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی میں ہمارے ساتھ جو کچھ ہوتا ہے اس کا انتخاب ہم نہیں کر سکتے لیکن ان حالات کے ساتھ بہادری کے ساتھ مقابلہ کرنا ہمارے ہاتھ میں ہوتا ہے، اس لیے کبھی بھی مشکلات سے گھبرائیں نہیں اور انہیں ہنسی خوشی قبول کریں اور مقابلہ کریں۔

وقت اشاعت : 03/09/2020 - 11:53:46

Rlated Stars :