سائرہ یوسف مقامی بسکٹ کمپنی کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں

جمعرات 3 ستمبر 2020 12:55

سائرہ یوسف مقامی بسکٹ کمپنی کی تشہیری مہم کا حصہ بن گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2020ء) پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف ملبوسات کی برانڈ کے بعد اب پاکستان کی نئی چاکلیٹو گرل بھی بن گئیں۔

(جاری ہے)

سائرہ یوسف متعدد ملبوسات کی متعدد برانڈز کے لیے فوٹو شوٹ کروا چکی ہیں اور اب وہ مقامی چاکلیٹ بسکٹ کمپنی کی تشہیری مہم کا حصہ بھی بن گئی ہیں جس کے بعد اب انہیں پاکستان کی نئی چاکلیٹو گرل ہو گئی ہیں۔ نئے اشتہار میں انہوں نے سرخ رنگ کی فراک پہنی ہے اور ان کی چاروں طرف چاکلیٹ نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/09/2020 - 12:55:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :