- Home
- شوبز
- کسی اداکارہ کیلئے پیسہ کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا مگر عزت کے ساتھ دولت کمانا بہت مشکل ہے ‘ ..
کسی اداکارہ کیلئے پیسہ کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا مگر عزت کے ساتھ دولت کمانا بہت مشکل ہے ‘ عائشہ ثناء
پیر 6 جنوری 2014 13:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ زندگی میں جو بھی شخص محنت کرتا ہے اس کو کامیابی ضرور ملتی ہے ، کسی اداکارہ کے لیے پیسہ کمانا کوئی مشکل کام نہیں ہوتا مگر عزت کے ساتھ دولت کمانا بہت مشکل ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل نئی آنے والی اداکارائیں راتوں رات امیر بننے کے خواب دیکھ کر شوبز کی دنیا میں داخل ہوتی ہیں اور اکثر گھاٹے کا سودا کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لیتی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ فلم ، ٹی وی اور تھیٹر پر بھی اب انقلابی تبدیلیاں لازم ہیں ۔ نئے چہروں کے ساتھ نئے اور اچھا لکھنے والے رائٹر و ڈائریکٹروں کو بھی کام کرنے کے مواقع ملنے چاہیے ۔ ہم زیادہ عرصے تک سینئر لوگوں پر انحصار نہیں کر سکتے ۔ یہ سینئر پہلے جونیئر تھے اور اب سینئر ہو گئے ہیں ۔ ان کی جگہ کو پر کرنے کیلئے نئے ٹیلنٹ کو مواقع ملنا ضروری ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
John Abraham
Divya Dutta
Junaid Khan
Hrithik Roshan
Lauren Cohan
Emma Thompson
Robert Pattinson
Hasan Jahangir
Sunil Shetty
Khushi Bhutt
Sami Shah
Irfan Khoosat
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں