ندا یاسر نے چھٹیاں گزارنے دبئی پہنچ گئیں

جمعہ 4 ستمبر 2020 12:16

ندا یاسر نے چھٹیاں گزارنے دبئی پہنچ گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2020ء) اداکارہ ندا یاسر نے چھٹیاں گزارنے کے لیے اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ دبئی پہنچ گئیں ۔انہوں نے دبئی میں بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ خوب لطف اندوز کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 04/09/2020 - 12:16:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :