ونیزا احمد نے شوہر کے ساتھ لی گئی تصویرشیئر کر دی

جمعہ 4 ستمبر 2020 12:19

ونیزا احمد نے شوہر کے ساتھ لی گئی تصویرشیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 ستمبر2020ء) پاکستانی اداکارہ ونیزا احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

ونیزا احمد نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر بہت کم تصاویر بنواتے ہیں اس لئے ان دونوں کی یہ ایک نادر تصویر ہے۔

وقت اشاعت : 04/09/2020 - 12:19:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :