لاس اینجلس ‘ہالی ووڈ باکس آفس پر برف کی شہزادی نے دھوم مچادی
منگل 7 جنوری 2014 13:44
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) دنیا بھر میں تو ٹھنڈ لوگوں کو ستا رہی ہے لیکن ہالی ووڈ باکس آفس پر برف کی شہزادی نے دھوم مچادی ہے۔ اینیمیٹڈ فلم دی فروزن نے دی ہوبٹ کی کلارہ داری ختم کردی۔ایسی شہزادی جو جسے چھوئے برف بن جائے، نہ انسان محفوظ۔
(جاری ہے)
، نہ جانور اور نہ کوئی دوسری شے اور اس ساری صورت حال سے تنگ شہزادی کہیں دور چلی جاتی ہے جسے ڈھونڈنے اس کی بہن نکلتی ہے۔جان دار مکالمے، شاندار افیکٹس اور بہترین کہانی کی بدولت فروزن چھاگئی ہے۔ بچے ہوں یا بڑے سب ہی دیوانے ہوگئے اور اینیمیٹڈ فلم امریکا اور کینیڈا فلمی چارٹس پر ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ فروزن نے تو27 لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے دی ہوبٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
Famous Showbiz Stars
Khushboo
Elsa Pataky
Jordana Brewster
Naheed Akhtar
Emma Watson
Jeremy Renner
Annette Bening
Robert Downey Jr.
Abhishek Bachchan
Nimrat Kaur
Seth Rogen
Odette Annable
Showbiz News In Urdu
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی