فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلطان راہی کی اٹھارویں برسی کل منائی جائیگی
بدھ 8 جنوری 2014 12:54
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سلطان راہی کی اٹھارویں برسی (جمعرات )کو منائی جائیگی۔ اس دن کی مناسبت سے انکے اہل خانہ کی طرف سے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جائیگا جبکہ شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد ،نگار خانوں کی انتظامیہ اور مرحوم کے مداح بھی خصوصی تعزیتی تقریبات کا اہتمام کریں گے۔
سلطان محمد المعروف سلطان راہی 1938 ء میں بھار ت کے شہر سہارن پور میں پیدا ہوئے اور پیدائش کے بعد انکا خاندان قیام پاکستان کے وقت پاکستان منتقل ہوگیا ۔انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز 1956ء میں فلم ”باغی “سے کیا۔ انہوں نے کیرئیر کے آغاز میں متعدد فلموں میں ثانوی کردار اداکیے تاہم اپنی محنت اورصلاحیتوں کی بدولت انہوں نے 15برس تک فلم انڈسٹر ی پرراج کیا ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amanda Schull
Preity Zinta
James Marsden
Macaulay Culkin
Nimra Bucha
Chlo Sevigny
eman suleman
Zoe McLellan
Keeley Hazell
Ranveer Singh
Neha kakkar
Henry Cavill
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف