- Home
- شوبز
- اللہ کے گھر میں صرف اپنے لئے نہیں امت مسلمہ خصوصاً پاکستان اور دوستوں کیلئے دعائیں مانگتا ہوں ..
اللہ کے گھر میں صرف اپنے لئے نہیں امت مسلمہ خصوصاً پاکستان اور دوستوں کیلئے دعائیں مانگتا ہوں ‘ افتخار ٹھاکر
بدھ 8 جنوری 2014 12:55
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ خود کو بڑا خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ مسلسل کئی سالوں سے اپنے رب کے گھر جانے کا موقع مل رہا ہے ‘ اللہ کے گھر میں صرف اپنے لئے نہیں بلکہ امت مسلمہ اورخصوصاً پاکستان اور دوستوں کی سلامتی اور ترقی کے لئے جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں مانگتا ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ میں تو اس قابل نہیں تھا جتنا اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنا کرم کر دیا ہے اور میں اس پر ہر دم شکر بجا لاتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی مانند ہے اس لئے اسے اپنا ہر دن آخری دن سمجھ کر گزارنا چاہیے اور لوگوں کی بھلائی کے لئے کوشاں رہنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ آج اگر مجھے دنیا بھر میں لوگ جانتے ہیں تو اس میں میر ااپنا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ اوپر والے کا خاص کرم ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nida Yasir
Danish Taimoor
Sajjad Kishwar
Rupert Friend
Emma Watson
January Jones
Jackie Shroff
Emma Stone
Afreen Khan
George Clooney
Farah Khan
Mahie Gill
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا