انیل کپور کے بیٹے پاکستانی برانڈ’’راستہ‘‘ کے معترف

پیر 7 ستمبر 2020 16:04

انیل کپور کے بیٹے پاکستانی برانڈ’’راستہ‘‘ کے معترف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) بالی وڈ اداکار انیل کپور کے بیٹے ہرش ورشان پاکستانی برانڈ’’راستہ‘‘ کے معترف ہوگئے۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ کچھ مہینے قبل وہ سکرول کر رہے تھے تو انہیں اس پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے کپڑوں کے ڈیزائن اپنی مثال آپ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج تک انہوں نے کسی اور برانڈکی ایسی تخلیقات نہیں دیکھیں ہیں ۔ ورشان نے پاکستانی برانڈ’’راستہ‘‘ کی جیکٹ پہنے ہوئے اپنی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

وقت اشاعت : 07/09/2020 - 16:04:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :