کرن حق کا مداحوں کے لئے پیغام جاری

پیر 7 ستمبر 2020 16:04

کرن حق کا مداحوں کے لئے پیغام جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) اداکارہ کرن حق نے مداحوں کے لئے پیغام جاری کردیا۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ہم سب کوخود بھی خوش رہنا چاہیے اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دینا چاہیے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید لکھا کہ کوشش کریں کہ آپ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو اور دوسروں کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کی بھی کوشش کریں۔

وقت اشاعت : 07/09/2020 - 16:04:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :