سمیع خان پہلی بار سنبل اقبال کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ میں دکھائی دیں گے

بدھ 9 ستمبر 2020 12:07

سمیع خان پہلی بار سنبل اقبال کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ میں دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2020ء) اداکار سمیع خان پہلی بار سنبل اقبال کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والا ڈرامہ سیریل’’دلہن‘‘ میں سمیع خان (میکال) اور سنبل اقبال(امل) کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ڈرامے کی عکسبندی آخری مراحل میں ہے جو جلد مکمل کر لی جائے گی۔ سمیع خان ڈرامہ سیریل’’سراب‘‘ میں سونیا حسین کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/09/2020 - 12:07:26

Rlated Stars :