بھائی گلوکاری کا شوقین ہے ، امریکہ سے واپسی پر میوزک البم بنائیں گے ،بشریٰ انصاری
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میرے بھائی کو گلوکاری کا بڑا شوق ہے ، آج کل وہ امریکہ میں مقیم ہے مگر وہ جلد پاکستان آکر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھیں گے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
11جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا بھائی ہمایوں اچھا گلوکار ہے اور کافی عرصے سے امریکہ میں ہے ،اب اس کے اندر کا گلوکار اُس کو تنگ کرنے لگا ہے اور بہت جلد پاکستان آکر گلوکاری کرنے کے ساتھ اپنی میوزک البم بھی بنائیں گے ۔
اس حوالے سے میرے بھائی کو جہاں بھی میری ضرورت ہو گی میں اسکی بھرپور مدد کرونگی ۔ بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ مجھے ذاتی طور پر ملکہ ترنم نوہ جہاں بہت پسند ہیں وہ واقعی سُر کی ملکہ تھیں ،میں آج بھی اکثر ملکہ ترنم کے گانے گنگناتی ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Evanna Lynch
Lily James
Elisabeth Shue
Shazia Manzoor
Candace Cameron Bure
Mahie Gill
Neha Sharma
Michelle Pfeiffer
Imogen Poots
Mark Wahlberg
Sonia Khan
Priyanka Chopra
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی