اداکارہ ماہ نور دیدار کو اُن کی مہندی پر خوبصورت مہندی کا جوڑا گفٹ کریں گی

ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ ماہ نور اپنی قریبی سہیلی اداکارہ دیدار کو اُن کی مہندی پر خوبصورت مہندی کا جوڑا گفٹ کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ دیدار کی مہندی دو ہفتے بعد ہو گی ۔

(جاری ہے)

مہندی کی تقریب میں اداکارہ دیدار کے لئے خصوصی طور پر اداکارہ ماہ نور مہندی کا جوڑا سلوا کر اُن کو گفٹ دیں گی ۔ اس کے ساتھ دیدار کی شادی کے موقع پر اُن کے اسٹیج کے ساتھی و دوست بھی دیدار کو قیمتی تحائف پیش کریں گے ۔

وقت اشاعت : 11/01/2014 - 12:48:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :