سعدیہ امام شادی کے بعد منظر نامے سے غائب ، میڈیا سے بھی ناطہ توڑ لیا

پیر 13 جنوری 2014 13:01

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء)اداکارہ سعدیہ امام شادی کے بعد منظر نامے سے غائب ہو گئیں ، میڈیا سے بھی مکمل ناطہ توڑ لیا ۔ ٹی وی کی نامور اداکارہ سعدیہ امام جو ہر دوسرے ٹی وی ڈرامے میں نظر آتی تھیں شادی کے بعد انہوں نے اپنے پراجیکٹ بھی کم کر دئیے ہیں جبکہ میڈیا سے بھی مکمل لا تعلقی اختیار کئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے متعدد بار اداکارہ سے رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔

وقت اشاعت : 13/01/2014 - 13:01:10

Rlated Stars :