فلم ’’ڈون‘‘کا پہلا ٹریلر جاری

جمعہ 11 ستمبر 2020 12:06

فلم ’’ڈون‘‘کا پہلا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2020ء) امریکی سائنس فکشن فلم ’’ڈون‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

امریکی مصنف فرینک ہربرٹ کا1965 میں لکھے گئے ناول سے ماخوذ سائنس فکشن فلم’’ڈون‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس کے ہدایت کار ڈینس ویلی نیو ہیں۔ فلم 18نومبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/09/2020 - 12:06:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :