ہالی ووڈ فلم ’’ لٹ ہم گو‘‘9نومبر کو ریلیز ہو گی

جمعہ ستمبر 12:26

ہالی ووڈ فلم ’’ لٹ ہم گو‘‘9نومبر کو ریلیز ہو گی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) سابق پولیس افسربیٹے کی موت کے بعد وہ بیوی کے ساتھ پوتے کی تلاش میں نکلا ہے۔ داستان ہے ہالی وڈ سپنس مووی’’ لٹ ہم گو‘‘کیوین کوسٹنر مرکزی کردارادا کررہے ہیں اور ان کو تلاش ہے پوتے کی جو ان کے مقتول بیٹے کی اکلوتی نشانی ہے۔

(جاری ہے)

جوڑا پوتے کوڈھونڈ رہا ہے لیکن کئی راز ہیں جو ان پر عیاں ہوتے جارہے ہیں۔ ہالی وڈ کی تجسس سے بھری یہ مووی9 نومبر کو ریلیز ہورہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/09/2020 - 12:26:48

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments